بنگلہ دیش کی حکومت نے سیشن 2026-27 کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں پاکستانی طلبہ کے لیے 23 نشستیں مختص کی ہیں، جن میں 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس کی ہیں۔
یہ نشستیں سارک ممالک کے لیے بنگلہ دیش حکومت کے اسکالرشپ پروگرام کے تحت ہیں۔ آن لائن درخواستوں کا عمل 25 نومبر سے شروع ہو چکا ہے۔
ماخذ: پرو پاکستانی