پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد نے 45 کیٹیگریز میں 183 آسامیوں کا اشتہار 28 نومبر کو جاری کیا ہے۔ آسامیاں گریڈ 2 سے گریڈ 15 تک ہیں۔
ان میں اسسٹنٹ، کلرک، جونیئر ٹیکنیشن، 31 مڈوائف، وارڈ بوائے اور اٹینڈنٹ شامل ہیں۔ درخواستیں نیشنل جاب پورٹل (njp.gov.pk) کے ذریعے اشتہار کی اشاعت سے 15 دن کے اندر جمع کرانی ہیں۔
ماخذ: پرو پاکستانی