• خیبر پختونخوا: 208 ملین ڈالر کا رعایتی قرض – نوشہرہ، صوابی اور اپر چترال میں آبپاشی کا نظام بہتر ہوگا اور چھوٹے کسانوں کی آمدن بڑھے گی
• پنجاب: 260 ملین ڈالر کا ہل ٹورینٹ منیجمنٹ منصوبہ – پہاڑی سیلابی ریلوں کا خطرہ کم اور سیلابی پانی محفوظ کیا جائے گا
ان منصوبوں سے تقریباً 7 لاکھ 28 ہزار افراد مستفید ہوں گے۔
ماخذ: اے آر وائی نیوز