کراچی میں عمارت گرنے کے بعد سندھ حکومت کا ایس بی سی اے کی تحقیقات کا حکم

کراچی میں عمارت گرنے کے بعد سندھ حکومت کا ایس بی سی اے کی تحقیقات کا حکم

سندھ حکومت نے یکم دسمبر 2023 سے 30 نومبر 2026 تک سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کام کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ غیر قانونی تعمیرات، قواعد کی خلاف ورزیوں اور حادثات کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

تحقیقات وزیرِ اعلیٰ انسپیکشن ٹیم کے چیئرمین بلال میمن کی سربراہی میں ہوں گی اور 15 دن میں رپورٹ طلب کی گئی ہے۔

ماخذ: اے آر وائی نیوز