ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 28 سالہ عادل کو ملبے سے زندہ نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ عادل کے مطابق ملبے تلے مزید دو افراد بھی زندہ ہیں۔ آصم اور جبران تاحال لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
ماخذ: اے آر وائی نیوز