مٹی کا تیل اور جیٹ فیول سستا ہو گیا

مٹی کا تیل اور جیٹ فیول سستا ہو گیا

اوگرا کے مطابق مٹی کا تیل 15.55 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 257.67 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پی ایس او کے مطابق جیٹ فیول 18.21 روپے کمی کے بعد 269.50 روپے فی لیٹر ہو گیا۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 13.01 روپے کمی کے بعد 207.27 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 28 نومبر سے ملک بھر میں ہو گیا ہے۔

ماخذ: پرو پاکستانی