مکہ الائنس فار ڈیفنس کا اجلاس اسلام آباد میں

مکہ الائنس فار ڈیفنس کا اجلاس اسلام آباد میں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا دوسرا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں ہوا۔

مشترکہ اعلامیے میں سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی گئی، سعودی عرب کی سلامتی کی حمایت کا اعادہ کیا گیا، اور دفاعی صنعت، مشترکہ ٹیکنالوجی اور تربیت میں تعاون پر اتفاق ہوا۔

ماخذ: ریڈیو پاکستان