پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کر کے نئی قیمت 313 روپے مقرر کی ہے، جبکہ ڈیزل 2 روپے سستا ہو کر 346 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر سے ہو چکا ہے۔ اس ہفتے یہ تیسری بار ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی گئی۔

ماخذ: اے آر وائی نیوز، آج نیوز